0Book 72
حَدَّثَنَا الْمَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ حَنْظَلَةَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ أَصْحَابُنَا عَنِ الْمَكِّيِّ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ “ مِنَ الْفِطْرَةِ قَصُّ الشَّارِبِ ”.
ہم سے مکی بن ابراہیم نے بیان کیا ، ان سے حنظلہ بن ابی ہانی نے ، ان سے نافع نے بیان کیا ، ( مصنف حضرت امام بخاری نے ) کہا کہ اس حدیث کو ہمارے اصحاب نے مکی سے روایت کیا ، انہوں نے بحوالہ ابن عمر رضی اللہ عنہما کہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مونچھ کے بال کتروانا پیدائشی سنت ہے ۔
Narrated Ibn `Umar:
The Prophet (ﷺ) said, “To get the moustaches cut ‘short is characteristic of the Fitra.”
USC-MSA web (English) reference