حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ، قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ نَهَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنِ الْجَرِّ الأَخْضَرِ. قُلْتُ أَنَشْرَبُ فِي الأَبْيَضِ قَالَ لاَ.
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا ، کہا ہم سے عبدالواحد بن زیاد نے بیان کیا ، کہا ہم سے سلیمان شیبانی نے بیان کیا ، کہا کہ میں نے حضرت عبداللہ بن ابی اوفی سے سنا ، انہوں نے بیان کیا کہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سبز گھڑے سے منع فرمایا تھا ، میں نے پوچھا کیا ہم سفید گھڑوں میں پی لیا کریں کہا کہ نہیں ۔
Narrated Ash-Shaibani:
I heard `Abdullah bin Abi `Aufa saying, “The Prophet (ﷺ) forbade the use of green jars.” I said, “Shall we drink out of white jars?” He said, “No.”
USC-MSA web (English) reference