۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

0

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

0Book 69

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ سُوَيْدٍ، عَنْ عَلِيٍّ ـ رضى الله عنه ـ نَهَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنِ الدُّبَّاءِ وَالْمُزَفَّتِ‏.‏

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الأَعْمَشِ بِهَذَا‏.‏

ہم سے مسدد نے بیان کیا ، کہا ہم سے یحییٰ نے ، کہ ان سے سفیان بن عیینہ نے ، ان سے سفیان ثوری نے ، ان سے ابراہیم تیمی نے ، ان سے حارث بن سوید نے اور ان سے علی رضی اللہ عنہ نے کہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دباء اور مزفت ( خاص قسم کے برتن جن میں شراب بنتی تھی ) کے استعمال کی بھی ممانعت کر دی تھی ۔ ہم سے عثمان نے بیان کیا ، کہا ہم سے جریر نے بیان کیا ، کہا ان سے اعمش نے یہی حدیث بیان کی ۔

Narrated `Ali:

the Prophet (ﷺ) forbade the use of Ad-Dubba’ and Al Muzaffat.

A’mash also narrated this.

USC-MSA web (English) reference

Scroll to Top