0Hadith Reference
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، أَنْبَأَنَا شَيْبَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، حَدَّثَنِي أَبُو قِلاَبَةَ، أَنَّ أَبَا أَسْمَاءَ، حَدَّثَهُ عَنْ ثَوْبَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ يَقُولُ: “ أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ ” .
ابوقلابہ سے روایت ہے کہشداد بن اوس رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بقیع میں چل رہے تھے کہ اسی دوران آپ ایک شخص کے پاس سے گزرے جو چاند کی اٹھارہویں رات گزر جانے کے بعد پچھنا لگوا رہا تھا ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” پچھنا لگانے والے اور لگوانے والے دونوں کا روزہ ٹوٹ گیا “ ۔
It was narrated that Thawban said:
“I heard the Prophet (ﷺ) say: ‘The cupper and the one for whom cupping is done both break their fast.’”