۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

0

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

0Hadith Reference

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، وَعَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ عَائِشَةَ، قَالَتْ إِنْ كُنْتُ لأَدْخُلُ الْبَيْتَ لِلْحَاجَةِ وَالْمَرِيضُ فِيهِ فَمَا أَسْأَلُ عَنْهُ إِلاَّ وَأَنَا مَارَّةٌ ‏.‏ قَالَتْ وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ لاَ يَدْخُلُ الْبَيْتَ إِلاَّ لِحَاجَةٍ إِذَا كَانُوا مُعْتَكِفِينَ ‏.‏

ام المؤمنین صفیہ بنت حیی رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہوہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملنے کے لیے آئیں ، اور آپ رمضان کے آخری عشرے میں مسجد کے اندر معتکف تھے ، عشاء کے وقت کچھ دیر آپ سے باتیں کیں ، پھر اٹھیں اور گھر جانے لگیں ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی ان کے ساتھ انہیں پہنچانے کے لیے اٹھے ، جب وہ مسجد کے دروازہ پہ پہنچیں جہاں پہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی رہائش گاہ تھی تو قبیلہ انصار کے دو آدمی گزرے ، ان دونوں نے آپ کو سلام کیا ، پھر چل پڑے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اپنی جگہ ٹھہرو ، یہ صفیہ بنت حیی ( میری بیوی ) ہیں “ ان دونوں نے کہا : سبحان اللہ ، یا رسول اللہ ! اور یہ بات ان دونوں پہ گراں گزری ، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” شیطان انسان کی رگوں میں خون کی طرح دوڑتا ہے ، مجھے خدشہ ہوا کہ کہیں شیطان تمہارے دل میں کوئی غلط بات نہ ڈال دے “ ۱؎ ۔

It was narrated that ‘Aishah said:
“I used to enter the house to relieve myself, and there was a sick person there, and I only inquired after him as I was passing through.” She said: “And the Messenger of Allah (ﷺ) would not enter the house except to relieve himself, then they were observing I’tikaf.”

Scroll to Top