0Hadith Reference
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الأَزْدِيُّ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ، وَخَالِدُ بْنُ أَبِي يَزِيدَ، قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْمَدَنِيُّ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ قَالَ “ إِذَا نَزَلَ الرَّجُلُ بِقَوْمٍ فَلاَ يَصُومُ إِلاَّ بِإِذْنِهِمْ ” .
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رمضان کے درمیانی عشرہ میں اعتکاف کیا ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” مجھے شب قدر خواب میں دکھائی گئی لیکن پھر مجھ سے بھلا دی گئی ، لہٰذا تم اسے رمضان کے آخری عشرہ ( دہے ) کی طاق راتوں میں ڈھونڈھو “ ۱؎ ۔
It was narrated from ‘Aishah that the Prophet (ﷺ) said:
“If a man stays among a people, he should not fast without their permission.”