0Hadith Reference
حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ، حَدَّثَنَا مِنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ صُهْبَانَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ لاَ يَغْدُو يَوْمَ الْفِطْرِ حَتَّى يُغَدِّيَ أَصْحَابَهُ مِنْ صَدَقَةِ الْفِطْرِ .
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہایک عورت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی ، اور اس نے کہا : اللہ کے رسول ! میری بہن کا انتقال ہو گیا ، اور اس پہ مسلسل دو ماہ کے روزے ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” بتاؤ اگر تمہاری بہن پہ قرض ہوتا تو کیا تم اسے ادا کرتیں “ ؟ اس نے کہا : ہاں ، ضرور ادا کرتی ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اللہ تعالیٰ کا حق ادا کرنا زیادہ اہم ہے “ ۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said:
“The Prophet (ﷺ) would not go out on the Day of Fitr until he had had given his Companions some of the charity of Fitr to eat.”