حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ قَزَعَةَ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَجُلاً، أَتَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ وُلِدَ لِي غُلاَمٌ أَسْوَدُ. فَقَالَ ” هَلْ لَكَ مِنْ إِبِلٍ ”. قَالَ نَعَمْ. قَالَ ” مَا أَلْوَانُهَا ”. قَالَ حُمْرٌ. قَالَ ” هَلْ فِيهَا مِنْ أَوْرَقَ ”. قَالَ نَعَمْ. قَالَ ” فَأَنَّى ذَلِكَ ”. قَالَ لَعَلَّهُ نَزَعَهُ عِرْقٌ. قَالَ ” فَلَعَلَّ ابْنَكَ هَذَا نَزَعَهُ ”.
مجھ سے محمد بن بشار نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابن ابی عدی نے بیان کیا ، ان سے ہشام بن حسان نے ، کہا کہ ہم سے عکرمہ نے بیان کیا اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہہلال بن امیہ نے اپنی بیوی پر تہمت لگائی ، پھر وہ آئے اور گواہی دی ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس وقت فرمایا ، اللہ خوب جانتا ہے کہ تم میں سے ایک جھوٹا ہے ، تو کیا تم میں سے کوئی ( جو واقعی گناہ کا مرتکب ہوا ہو ) رجوع کرے گا ؟ اس کے بعد ان کی بیوی کھڑی ہوئیں اور انہوں نے گواہی دی ۔ اپنے بری ہونے کی ۔
Narrated Abu Huraira:
A man came to the Prophet (ﷺ) and said, “O Allah’s Messenger (ﷺ)! A black child has been born for me.” The Prophet asked him, “Have you got camels?” The man said, “Yes.” The Prophet (ﷺ) asked him, “What color are they?” The man replied, “Red.” The Prophet (ﷺ) said, “Is there a grey one among them?’ The man replied, “Yes.” The Prophet (ﷺ) said, “Whence comes that?” He said, “May be it is because of heredity.” The Prophet (ﷺ) said, “May be your latest son has this color because of heredity.”
USC-MSA web (English) reference