0Book 62
حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ لِرَجُلٍ “ تَزَوَّجْ وَلَوْ بِخَاتَمٍ مِنْ حَدِيدٍ ”.
ہم سے یحییٰ نے بیان کیا ، کہا ہم سے وکیع نے بیان کیا ، ان سے سفیان نے ان سے ابوحازم نے اور ان سے صحابی حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ نے کہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی سے فرمایا نکاح کر ، خواہ لوہے کی ایک انگوٹھی پر ہی ہو ۔
Narrated Sahl bin Sa`d:
The Prophet (ﷺ) said to a man, “Marry, even with (a Mahr equal to) an iron ring.”
USC-MSA web (English) reference