حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ طَارِقٍ، قَالَ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو، مَوْلَى عَائِشَةَ عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ الْبِكْرَ تَسْتَحِي. قَالَ “ رِضَاهَا صَمْتُهَا ”.
ہم سے عمرو بن ربیع بن طارق نے بیان کیا ، کہا کہ مجھے لیث بن سعد نے خبر دی ، انہیں ابن ابی ملیکہ نے ، انہیں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے غلام ابوعمرو ذکوان نے اور ان سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہانہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! کنواری لڑکی ( کہتے ہوئے ) شرماتی ہے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کا خاموش ہو جانا ہی اس کی رضامندی ہے ۔
Narrated `Aisha:
I said, “O Allah’s Messenger (ﷺ)! A virgin feels shy.” He said, “Her consent is (expressed by) her silence.”
USC-MSA web (English) reference