0Book 62
حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، أَخْبَرَنَا عَمْرٌو، حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ تَزَوَّجَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَهْوَ مُحْرِمٌ.
ہم سے مالک بن اسماعیل نے بیان کیا ، کہا ہم کو سفیان بن عیینہ نے خبر دی ، کہا ہم کو عمرو بن دینا ر نے خبر دی ، کہا ہم سے جابر بن زید نے بیان کیا ، کہا ہم کو ابن عباس رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا سے ) نکاح کیا اور اس وقت آپ احرام باندھے ہوئے تھے ۔
Narrated Ibn `Abbas:
The Prophet (ﷺ) got married while he was in the state of Ihram.
USC-MSA web (English) reference