0Book 57
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ أُخْتِهِ، حَفْصَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ لَهَا “ إِنَّ عَبْدَ اللَّهِ رَجُلٌ صَالِحٌ ”.
sanadحضرت حفصہ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے میرا خواب بیان کیا تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عبداللہ بہت اچھا لڑکا ہے ۔ کاش ! رات میں وہ تہجد کی نماز پڑھا کرتا ۔ سالم نے بیان کیا کہ حضرت عبداللہ اس کے بعد رات میں بہت کم سویا کرتے تھے ۔
Narrated Ibn `Umar from Hafsa his sister:
That the Prophet (ﷺ) had said to her, “`Abdullah is a pious man.”
USC-MSA web (English) reference