حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، سَمِعَ عَطَاءً، يُخْبِرُ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَى، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ عَلَى الْمِنْبَرِ {وَنَادَوْا يَا مَالِكُ }.
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا ، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا ، ان سے عمرو بن دینار نے ، انہوں نے عطاء سے سنا ، انہوں نے صفوان بن یعلیٰ سے خبر دی ۔ انہوں نے اپنے والد کے واسطہ سےانہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو منبر پر اس طرح آیت پڑھتے سنا » ونادوا یا ملک « ( اور وہ دوزخی پکاریں گے ، اے مالک ! ) ۔
Narrated Yali:
That he heard the Prophet (ﷺ) on the pulpit reciting:– “They will cry: “O Malik!’ (43.77) (Malik is the gate-keeper (angel) of the (Hell) Fire.)
USC-MSA web (English) reference