۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

0

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

0Book 50

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، قَالَ حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏ “‏ أَحَقُّ الشُّرُوطِ أَنْ تُوفُوا بِهِ مَا اسْتَحْلَلْتُمْ بِهِ الْفُرُوجَ ‏”‏‏.‏

ہم سے مالک بن اسماعیل نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابن عیینہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے یحییٰ بن سعید نے بیان کیا ، کہا کہ میں نے حنظلہ زرقی سے سنا ، انہوں نے کہا کہ میں نے رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے سنا ، آپ بیان کرتے تھے کہہم اکثر انصار کاشتکاری کیا کرتے تھے اور ہم زمین بٹائی پر دیتے تھے ۔ اکثر ایسا ہوتا کہ کسی کھیت کے ایک ٹکڑے میں پیداوار ہوتی اور دوسرے میں نہ ہوتی ، اس لیے ہمیں اس سے منع کر دیا گیا ۔ لیکن چاندی ( روپے وغیرہ ) کے لگان سے منع نہیں کیا گیا ۔

Narrated `Uqba bin Amir:

Allah’s Messenger (ﷺ) said, “From among all the conditions which you have to fulfill, the conditions which make it legal for you to have sexual relations (i.e. the marriage contract) have the greatest right to be fulfilled.”

USC-MSA web (English) reference

Scroll to Top