۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

0

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

0Book 42

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ مَرَّ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِتَمْرَةٍ فِي الطَّرِيقِ قَالَ ‏ “‏ لَوْلاَ أَنِّي أَخَافُ أَنْ تَكُونَ مِنَ الصَّدَقَةِ لأَكَلْتُهَا ‏”‏‏.‏ وَقَالَ يَحْيَى حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ وَقَالَ زَائِدَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ طَلْحَةَ حَدَّثَنَا أَنَسٌ‏.‏

اور یحییٰ بن سعید قطان نے بیان کیا ، کہ ہم سے سفیان ثوری نے بیان کیا ، کہا مجھ سے منصور نے بیان کیا ، اور زائدہ بن قدامہ نے بھی منصور سے بیان کیا ، اور ان سے طلحہ نے ، کہا کہ ہم سے انس رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی ( دوسری سند ) اور ہم سے محمد بن مقاتل نے بیان کیا ، انہیں عبداللہ بن مبارک نے خبر دی ، انہیں معمر نے ، انہیں ہمام بن منبہ نے اور انہیں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں اپنے گھر جاتا ہوں ، وہاں مجھے میرے بستر پر کھجور پڑی ہوئی ملتی ہے ۔ میں اسے کھانے کے لیے اٹھا لیتا ہوں ۔ لیکن پھر یہ ڈر ہوتا ہے کہ کہیں صدقہ کی کھجور نہ ہو ۔ تو میں اسے پھینک دیتا ہوں ۔

Narrated Anas:

The Prophet (ﷺ) passed a date fallen on the way and said, “Were I not afraid that it may be from a Sadaqa (charitable gifts), I would have eaten it.”

USC-MSA web (English) reference

Scroll to Top