حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ كَانَ رَجُلٌ يُخْدَعُ فِي الْبَيْعِ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم “ إِذَا بَايَعْتَ فَقُلْ لاَ خِلاَبَةَ ”. فَكَانَ يَقُولُهُ.
ہم سے عاصم بن علی نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے ابن ابی ذئب نے بیان کیا ، ان سے محمد بن منکدر نے اور ان سے جابر رضی اللہ عنہ نے کہایک شخص نے اپنا ایک غلام آزاد کیا ، لیکن اس کے پاس اس کے سوا اور کوئی مال نہ تھا ۔ اس لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اس کا غلام واپس کرا دیا ۔ اور اسے نعیم بن نحام نے خرید لیا ۔
Narrated Ibn `Umar:
A man was often cheated in buying. The Prophet (ﷺ) said to him, “When you buy something, say (to the seller), No cheating.” The man used to say so thenceforward .
USC-MSA web (English) reference