0Hadith Reference
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ الْعَوَقِيُّ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَجَابِرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ الْغُرَّةُ خَمْسُمِائَةِ دِرْهَمٍ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ قَالَ رَبِيعَةُ الْغُرَّةُ خَمْسُونَ دِينَارًا .
شعبی کہتے ہیں کہغرہ ( غلام یا لونڈی ) کی قیمت پانچ سو درہم ہے ۔ ابوداؤد کہتے ہیں : ربیعہ نے کہا : غرہ ( غلام یا لونڈی ) پچاس دینار کا ہوتا ہے ۔
Narrated Al-Sha’bi:
The price of a male or a female slave is five hundred dirhams.
Abu Dawud said: Rabi’ah said: The price of a male or a female slave is fifty dinars.