0Hadith Reference
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنَ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ عُمَرَ، بِمَعْنَاهُ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ رَوَاهُ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ وَحَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عُمَرَ، قَالَ .
عمر رضی اللہ عنہ سے بھی اسی مفہوم کی حدیث مروی ہےابوداؤد کہتے ہیں : اسے حماد بن زید اور حماد بن سلمہ نے ہشام بن عروہ سے ، عروہ نے اپنے باپ زبیر سے روایت کیا ہے کہ عمر نے کہا ۔
The tradition mentioned above has also been transmitted by ‘Umar through a different chain of narrators to the same effect.
Abu Dawud said:
Hammad b. Zaid and Hammad b. Salamah transmitted it from Hisham b. ‘Arubah on his father’s authority who said that ‘Umar said…