0Hadith Reference
وَبِهَذَا الإِسْنَادِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم “ لَيْسَ عَلَى الْخَائِنِ قَطْعٌ ” .
اور اسی سند سے مروی ہےجابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” امانت میں خیانت کرنے والے کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا “ ۔
Narrated Jabir ibn Abdullah:
He also said through this chain: The Messenger of Allah (ﷺ) said: Cutting of the hand is not to be inflicted on one who is treacherous.