0Hadith Reference
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فِي هَذَا الْحَدِيثِ قَالَ “ يَقْرَؤُهُ كُلُّ مُسْلِمٍ ” .
انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی حدیث روایت کرتے ہیںاس میں ہے : ” اسے ہر مسلمان پڑھ لے گا “ ۔
The tradition mentioned above has also been transmitted by Anas b. Malik through a different chain of narrators, This version adds:
Every Muslim will read it.