0Book 36
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ نَهَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنْ عَسْبِ الْفَحْلِ.
ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے عبدالوارث اور اسماعیل بن ابراہیم نے بیان کیا ، ان سے علی بن حکم نے ، ان سے نافع نے اور ان سے ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نرکدانے کی اجرت لینے سے منع فرمایا ۔
Narrated Ibn `Umar:
The Prophet (ﷺ) forbade taking a price for animal copulation.
USC-MSA web (English) reference