0Book 36
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا ـ رضى الله عنه ـ يَقُولُ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَحْتَجِمُ، وَلَمْ يَكُنْ يَظْلِمُ أَحَدًا أَجْرَهُ.
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے مسعر نے بیان کیا ، ان سے عمرو بن عامر نے بیان کیا کہ میں نے انس رضی اللہ عنہ سے سنا ، وہ بیان کرتے تھے کہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنا لگوایا ، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی کی مزدوری کے معاملے میں کسی پر ظلم نہیں کرتے تھے ۔
Narrated Anas:
The Prophet (ﷺ) used to get cupped and would never withhold the wages of any person .
USC-MSA web (English) reference