حَدَّثَنَا صَدَقَةُ، أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَدِمَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم الْمَدِينَةَ، وَهُمْ يُسْلِفُونَ بِالتَّمْرِ السَّنَتَيْنِ وَالثَّلاَثَ، فَقَالَ “ مَنْ أَسْلَفَ فِي شَىْءٍ فَفِي كَيْلٍ مَعْلُومٍ وَوَزْنٍ مَعْلُومٍ، إِلَى أَجَلٍ مَعْلُومٍ ”.
ہم سے ابوالولید نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے ابن ابی مجالد نے ( تیسری سند ) اور ہم سے یحییٰ نے بیان کیا ، ان سے وکیع نے بیان کیا ، ان سے شعبہ نے ، ان سے محمد بن ابی مجالد نے ۔ ( دوسری سند ) ہم سے حفص بن عمر نے بیان کیا ، ان سے شعبہ نے بیان کیا ، کہا کہ مجھے محمد اور عبداللہ بن ابی مجالد نے خبر دی ، انہوں نے بیان کیا کہعبداللہ بن شداد بن الہاد اور ابوبردہ میں بیع سلم کے متعلق باہم اختلاف ہوا ۔ تو ان حضرات نے مجھے ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں بھیجا ۔ چنانچہ میں نے ان سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما کے زمانوں میں گیہوں ، جَو ، منقی اور کھجور کی بیع سلم کرتے تھے ۔ پھر میں نے ابن ابزیٰ رضی اللہ عنہ سے پوچھا تو انہوں نے بھی یہی جواب دیا ۔
Narrated Ibn `Abbas:
The Prophet (ﷺ) came to Medina and the people used to pay in advance the price of dates to be delivered within two or three years. He said (to them), “Whoever pays in advance the price of a thing to be delivered later should pay it for a specified measure at specified weight for a specified period.”
USC-MSA web (English) reference