0Book 35
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، بِهَذَا “ فِي كَيْلٍ مَعْلُومٍ وَوَزْنٍ مَعْلُومٍ ”.
ہم سے قتیبہ نے بیان کیا ، ان سے سفیان نے بیان کیا ، ان سے ابن ابی نجیح نے ، ان سے عبداللہ بن کثیر نے ، اور ان سے ابومنہال نے بیان کیا کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا انہوں نے فرمایا کہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ( مدینہ ) تشریف لائے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مقررہ وزن اور مقررہ مدت تک کے لیے ( بیع سلم ) ہونی چاہئے ۔
Narrated Ibn Abi Najih:
as above, mentioning only specific measure.
USC-MSA web (English) reference