حَدَّثَنَا عَيَّاشُ بْنُ الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ نَهَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنْ لِبْسَتَيْنِ وَعَنْ بَيْعَتَيْنِ الْمُلاَمَسَةِ وَالْمُنَابَذَةِ.
ہم سے عیاش بن ولید نے بیان کیا ، ان سے عبدالاعلیٰ نے بیان کیا ، ان سے معمر نے بیان کیا ، ان سے زہری نے ، ان سے عطاء بن یزید نے اور ان سے ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے کہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو طرح کے لباس سے منع فرمایا ، اور دو طرح کی بیع ، بیع ملامسۃ اور بیع منابذہ سے منع فرمایا ۔
Narrated Abu Sa`id:
The Prophet (ﷺ) forbade two kinds of dresses and two kinds of sale, i.e., Mulamasa and Munabadha.
USC-MSA web (English) reference