حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم “ أَنَّ دَاوُدَ ـ عَلَيْهِ السَّلاَمُ ـ كَانَ لاَ يَأْكُلُ إِلاَّ مِنْ عَمَلِ يَدِهِ ”.
ہم سے یحییٰ بن موسیٰ نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے عبدالرزاق نے بیان کیا ، کہا کہ ہمیں معمر نے خبر دی ، انہیں ہمام بن منبہ نے ، ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا ، اور ان سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہداؤد علیہ السلام صرف اپنے ہاتھ کی کمائی سے کھایا کرتے تھے ۔
Narrated Abu Huraira:
Allah’s Messenger (ﷺ) said, “The Prophet (ﷺ) David used not to eat except from the earnings of his manual labor.”
USC-MSA web (English) reference