۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

0

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

0Book 34

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ يَقُولُ بَاعَهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم‏.‏

مجھ سے زہیر بن حرب نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے یعقوب نے بیان کیا ، ان سے ان کے والد نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے صالح نے بیان کیا کہ ابن شہاب نے بیان کیا ، انہیں عبیداللہ نے خبر دی ، انہیں زید بن خالد اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہان دونوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ سے غیر شادی شدہ باندی کے متعلق جو زنا کر لے سوال کیا گیا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسے کوڑے لگاؤ ، پھر اگر وہ زنا کر لے تو اسے کوڑے لگاؤ ۔ اور پھر اسے بیچ دو ۔ ( آخری جملہ آپ نے ) تیسری یا چوتھی مرتبہ کے بعد ( فرمایا تھا ) ۔

Narrated Jabir bin `Abdullah:

Allah’s Messenger (ﷺ) sold a Mudabbar.

USC-MSA web (English) reference

Scroll to Top