0Book 31
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَوْمَ عَاشُورَاءَ “ إِنْ شَاءَ صَامَ ”.
ہم سے ابوعاصم نے بیان کیا ، ان سے عمر بن محمد نے ، ان سے سالم بن عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ، اور ان سے ان کے والد نے بیان کیا کہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عاشورء کے دن اگر کوئی چاہے تو روزہ رکھ لے ۔
Narrated Salim’s father:
The Prophet (ﷺ) said, “Whoever wishes may fast on the day of ‘Ashura’.”
USC-MSA web (English) reference