۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

0

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

0Book 27

حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ مَا اعْتَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي رَجَبٍ‏.‏

ہم سے ابوعاصم نے بیان کیا ، کہا ہم کو ابن جریج نے خبر دی ، کہا کہ مجھے عطاء بن ابی رباح نے خبر دی ، ان سے عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہمیں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھاتو آپ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رجب میں کوئی عمرہ نہیں کیا تھا ۔

Narrated ‘Urwa bin Az-Zubair:

I asked `Aisha (whether the Prophet (ﷺ) had performed `Umra in Rajab). She replied, “Allah’s Messenger (ﷺ) never performed any `Umra in Rajab.”

USC-MSA web (English) reference

Scroll to Top