۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

0

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

0Book 26

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا وَرْقَاءُ، أَخْبَرَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ـ رضى الله عنه ـ قَبَّلَ الْحَجَرَ وَقَالَ لَوْلاَ أَنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَبَّلَكَ مَا قَبَّلْتُكَ‏.‏

ہم سے احمد بن سنان نے بیان کیا ، ان سے یزید بن ہارون نے بیان کیا ، انہیں ورقاء نے خبر دی ، انہیں زید بن اسلم نے خبر دی ، ان سے ان کے والد نے بیان کیا کہ میں نے دیکھا کہحضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے حجراسود کو بوسہ دیا اور پھر فرمایا کہ ” اگر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تجھے بوسہ دیتے نہ دیکھتا تو میں کبھی تجھے بوسہ نہ دیتا ۔“

Narrated Zaid bin Aslam that his father said:

“I saw `Umar bin Al-Khattab kissing the Black Stone and he then said, (to it) ‘Had I not seen Allah’s Apostle kissing you, (stone) I would not have kissed you.’ “

USC-MSA web (English) reference

Scroll to Top