0Book 26
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَذِنَ.
( دوسری سند ) اور ہم سے یحییٰ بن موسیٰ نے بیان کیا ، کہا ہم سے محمد بن بکر نے بیان کیا ، کہا ہم کو ابن جریج نے خبر دی ، انہیں عبیداللہ نے ، انہیں نافع نے اور انہیں ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اجازت دی ۔
Narrated Ibn `Umar:
That the Prophet (ﷺ) allowed people who provided the pilgrims with water to stay at Mecca during the nights of Mina.
USC-MSA web (English) reference