0Book 26
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ ـ رضى الله عنهم ـ قَالَ قَصَّرْتُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِمِشْقَصٍ.
ہم سے ابوعاصم نے بیان کیا ، ان سے ابن جریج نے بیان کیا ، ان سے حسن بن مسلم نے بیان کیا ، ان سے طاؤس نے بیان کیا ، ان سے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اور ان سے معاویہ رضی اللہ عنہ نے کہمیں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال قینچی سے کاٹے تھے ۔
Narrated Muawiya:
I cut short the hair of Allah’s Messenger (ﷺ) with a long blade.
USC-MSA web (English) reference