حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، سَمِعَ خَالِدَ بْنَ الْحَارِثِ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ ـ رضى الله عنه ـ كَانَ يَنْحَرُ فِي الْمَنْحَرِ. قَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ مَنْحَرِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم.
ہم سے اسحاق بن ابراہیم بن راہویہ نے بیان کیا ، انہوں نے خالد بن حارث سے سنا ، کہا ہم سے عبیداللہ بن عمر نے بیان کیا ، ان سے نافع نے کہعبداللہ رضی اللہ عنہ نحر کرنے کی جگہ نحر کرتے تھے ، عبیداللہ بن بتایا کہ مراد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نحر کرنے کی جگہ سے تھی ۔
Narrated Nafi`:
`Abdullah (bin `Umar), used to slaughter (his sacrifice) at the Manhar. (‘Ubaidullah, a sub-narrator said, “The Manhar of Allah’s Messenger (ﷺ).”)
USC-MSA web (English) reference