0Book 26
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ فَتَلْتُ لِهَدْىِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ـ تَعْنِي الْقَلاَئِدَ ـ قَبْلَ أَنْ يُحْرِمَ.
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے زکریا نے بیان کیا ، ان سے عامر نے ، ان سے مسروق نے اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہمیں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قربانی کے لیے خود قلادے بٹے ہیں ۔ ان کی مراد احرام سے پہلے کے قلادوں سے تھی ۔
Narrated `Aisha:
I twisted (the garlands) for the Hadis of the Prophet (ﷺ) before he assumed Ihram.
USC-MSA web (English) reference