۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

0

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

0Book 26

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم رَأَى رَجُلاً يَسُوقُ بَدَنَةً فَقَالَ ‏”‏ ارْكَبْهَا ‏”‏‏.‏ فَقَالَ إِنَّهَا بَدَنَةٌ‏.‏ فَقَالَ ‏”‏ ارْكَبْهَا ‏”‏‏.‏ قَالَ إِنَّهَا بَدَنَةٌ‏.‏ قَالَ ‏”‏ ارْكَبْهَا، وَيْلَكَ ‏”‏‏.‏ فِي الثَّالِثَةِ أَوْ فِي الثَّانِيَةِ‏.‏

ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے امام مالک نے خبر دی ، انہیں ابوالزناد نے ، انہیں اعرج اور انہیں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہرسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو قربانی کاجانور لے جاتے دیکھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس پر سوار ہو جا ۔ اس شخص نے کہا کہ یہ تو قربانی کا جانور ہے ، آپ صلی اللہ عیلیہ وسلم نے فرمایا کہ اس پر سوار ہو جانا ۔ اس نے کہا کہ یہ تو قربانی کا جانور ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر فرمایا افسوس ! سوار بھی ہو جاؤ ( «ويلك» آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ) دوسری یا تیسری مرتبہ فرمایا ۔

Narrated Abu Huraira’:

Allah’s Messenger (ﷺ) (p.b.u.h) saw a man driving his Badana (sacrificial camel). He said, “Ride on it.” The man said, “It is a Badana.” The Prophet (ﷺ) said, “Ride on it.” He (the man) said, “It is a Badana.” The Prophet said, “Ride on it.” And on the second or the third time he (the Prophet (ﷺ) ) added, “Woe to you.”

USC-MSA web (English) reference

Scroll to Top