0Book 26
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَفِظْنَاهُ مِنَ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، وَقَّتَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم.
ہم سے علی بن مدینی نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا ، کہا کہ ہم نے زہری سے یہ حدیث یاد رکھی ، ان سے سالم نے کہا اور ان سے ان کے والد نے بیان کیا تھا کہرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میقات متعین کر دیئے تھے ۔
Narrated Salim from his father who said:
“The Prophet (ﷺ) had fixed the Mawaqit as follows: (No. 603)
USC-MSA web (English) reference