۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

0

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

0Hadith Reference

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّ أُخْتَ، عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ بِمَعْنَى هِشَامٍ وَلَمْ يَذْكُرِ الْهَدْىَ وَقَالَ فِيهِ ‏:‏ ‏ “‏ مُرْ أُخْتَكَ فَلْتَرْكَبْ ‏”‏ ‏.‏ قَالَ أَبُو دَاوُدَ ‏:‏ رَوَاهُ خَالِدٌ عَنْ عِكْرِمَةَ بِمَعْنَى هِشَامٍ ‏.‏

عکرمہ سے روایت ہے کہعقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کی بہن ، آگے وہی باتیں ہیں جو ہشام کی حدیث میں ہے لیکن اس میں ہدی کا ذکر نہیں ہے نیز اس میں ہے : «مر أختك فلتركب» ” اپنی بہن کو حکم دو کہ وہ سوار ہو جائے “ ۔ ابوداؤد کہتے ہیں : اسے خالد نے عکرمہ سے ہشام کے ہم معنی روایت کیا ہے ۔

Narrated ‘Ikrimah:

The tradition about the sister of ‘Uqbah b. ‘Amir as narrated by Hisham, but he made no mention of the sacrificial animal. In his version he said: Ask your sister to ride.

Abu Dawud said: Khalid narrated it from ‘Ikrimah to the same effect as narrated by Hisham.

Scroll to Top