0Hadith Reference
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ : “ مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ فَقَالَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ فَقَدِ اسْتَثْنَى ” .
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً روایت ہے کہنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس نے کسی کام پر قسم کھائی پھر ان شاءاللہ کہا تو اس نے استثناء کر لیا ۱؎ “ ۔
Narrated Abdullah ibn Umar:
The Prophet (ﷺ) said: If anyone says when swearing an oath: “If Allah wills,” he makes an exception.