حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ، عَنْ أَبِي عَوَانَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أُمِّ الْعَلاَءِ، قَالَتْ عَادَنِي رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَأَنَا مَرِيضَةٌ فَقَالَ “ أَبْشِرِي يَا أُمَّ الْعَلاَءِ فَإِنَّ مَرَضَ الْمُسْلِمِ يُذْهِبُ اللَّهُ بِهِ خَطَايَاهُ كَمَا تُذْهِبُ النَّارُ خَبَثَ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ ” .
ام العلاء رضی اللہ عنہا کہتی ہیںرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب میں بیمار تھی تو میری عیادت کی ، آپ نے فرمایا : ” خوش ہو جاؤ ، اے ام العلاء ! بیشک بیماری کے ذریعہ اللہ تعالیٰ مسلمان بندے کے گناہوں کو ایسے ہی دور کر دیتا ہے جیسے آگ سونے اور چاندی کے میل کو دور کر دیتی ہے “ ۔
Narrated Umm al-Ala:
The Messenger of Allah (ﷺ) visited me while I was sick. He said: Be glad, Umm al-Ala’ for Allah removes the sins of a Muslim for his illness as fire removes the dross of gold and silver.