حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم سَجَدَ بِالنَّجْمِ وَسَجَدَ مَعَهُ الْمُسْلِمُونَ وَالْمُشْرِكُونَ وَالْجِنُّ وَالإِنْسُ. وَرَوَاهُ ابْنُ طَهْمَانَ عَنْ أَيُّوبَ.
ہم سے سلیمان بن داؤد ابوالربیع نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے اسماعیل بن جعفر نے بیان کیا ، کہا کہ ہمیں یزید بن خصیفہ نے خبر دی ، انہیں ( یزید بن عبداللہ ) ابن قسیط نے ، اور انہیں عطاء بن یسار نے کہانہوں نے زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے سوال کیا ۔ آپ نے یقین کے ساتھ اس امر کا اظہار کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سورۃ النجم کی تلاوت آپ نے کی تھی اور آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں سجدہ نہیں کیا ۔
Narrated Ibn `Abbas:
The Prophet (ﷺ) I prostrated while reciting An-Najm and with him prostrated the Muslims, the pagans, the jinns, and all human beings.
USC-MSA web (English) reference