۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

0

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

0Hadith Reference

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا إِسْرَائِيلُ، حَدَّثَنَا سِمَاكٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، فِي قَوْلِهِ ‏{‏ وَإِنَّ الشَّيَاطِينَ لَيُوحُونَ إِلَى أَوْلِيَائِهِمْ ‏}‏ يَقُولُونَ مَا ذَبَحَ اللَّهُ فَلاَ تَأْكُلُوا وَمَا ذَبَحْتُمْ أَنْتُمْ فَكُلُوا فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ ‏{‏ وَلاَ تَأْكُلُوا مِمَّا لَمْ يُذْكَرِ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ ‏}‏ ‏.‏

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہاللہ عزوجل نے جو یہ فرمایا ہے : «وإن الشياطين ليوحون إلى أوليائهم» ” اور یقیناً شیاطین اپنے دوستوں کے دلوں میں ڈالتے ہیں “ ( سورۃ المائدہ : ۱۲۱ ) تو اس کا شان نزول یہ ہے کہ لوگ کہتے تھے : جسے اللہ نے ذبح کیا ( یعنی اپنی موت مر گیا ) اس کو نہ کھاؤ ، اور جسے تم نے ذبح کیا اس کو کھاؤ ، تب اللہ نے یہ آیت اتاری «ولا تأكلوا مما لم يذكر اسم الله عليه» ” ان جانوروں کو نہ کھاؤ جن پر اللہ کا نام نہیں لیا گیا “ ( سورۃ الانعام : ۱۲۱ ) ۔

Narrated Abdullah ibn Abbas:

explaining the verse “But the evil ones ever inspire their friend to contend with you” They used to say: Do not eat which Allah killed, but eat which you slaughtered. So Allah revealed the verse: “Eat not of (meats) on which Allah’s name hath not been pronounced”…to the end of the verse.

Scroll to Top