0Hadith Reference
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِي الأَخْضَرِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ عُرْوَةُ فَحَدَّثَنِي أُسَامَةُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ عَهِدَ إِلَيْهِ فَقَالَ “ أَغِرْ عَلَى أُبْنَى صَبَاحًا وَحَرِّقْ ” .
عروہ کہتے ہیں کہ اسامہ رضی اللہ عنہ نے مجھ سے بیان کیا کہرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں وصیت کی تھی اور فرمایا تھا : ” ابنی ۱؎ پر صبح سویرے حملہ کرو اور اسے جلا دو “ ۔
Narrated Usamah:
The Messenger of Allah (ﷺ) enjoined upon him to attack Ubna in the morning and burn the place.