وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ كَانَ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ يُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ثُمَّ يَرْجِعُ فَيَؤُمُّ قَوْمَهُ، فَصَلَّى الْعِشَاءَ فَقَرَأَ بِالْبَقَرَةِ، فَانْصَرَفَ الرَّجُلُ، فَكَأَنَّ مُعَاذًا تَنَاوَلَ مِنْهُ، فَبَلَغَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ ” فَتَّانٌ فَتَّانٌ فَتَّانٌ ” ثَلاَثَ مِرَارٍ أَوْ قَالَ ” فَاتِنًا فَاتِنًا فَاتِنٌ ” وَأَمَرَهُ بِسُورَتَيْنِ مِنْ أَوْسَطِ الْمُفَصَّلِ. قَالَ عَمْرٌو لاَ أَحْفَظُهُمَا.
ہم سے احمد بن یونس نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے زہیر بن معاویہ نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے اسماعیل بن ابی خالد نے بیان کیا ، کہا کہ میں نے قیس بن ابی حازم سے سنا ، کہا کہ مجھے ابومسعود انصاری نے خبر دی کہایک شخص نے کہا کہ یا رسول اللہ ! قسم اللہ کی میں صبح کی نماز میں فلاں کی وجہ سے دیر میں جاتا ہوں ، کیونکہ وہ نماز کو بہت لمبا کر دیتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نصیحت کے وقت اس دن سے زیادہ ( کبھی بھی ) غضب ناک نہیں دیکھا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کچھ لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ( عوام کو عبادت سے یا دین سے ) نفرت دلا دیں ، خبردار تم میں لوگوں کو جو شخص بھی نماز پڑھائے تو ہلکی پڑھائے ۔ کیونکہ نمازیوں میں کمزور ، بوڑھے اور ضرورت والے سب ہی قسم کے لوگ ہوتے ہیں ۔
Narrated `Amr:
Jabir bin `Abdullah said, “Mu`adh bin Jabal used to pray with the Prophet (ﷺ) and then go to lead his people in prayer Once he led the `Isha’ prayer and recited Surat “Al-Baqara.” Somebody left the prayer and Mu`adh criticized him. The news reached the Prophet (ﷺ) and he said to Mu`adh, ‘You are putting the people to trial,’ and repeated it thrice (or said something similar) and ordered him to recite two medium Suras of Mufassal.” (`Amr said that he had forgotten the names of those Suras).
USC-MSA web (English) reference