0Hadith Reference
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ، قَالَ قُلْتُ لِفَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ حَدِّثِينِي عَنْ طَلاَقِكِ، . قَالَتْ طَلَّقَنِي زَوْجِي ثَلاَثًا وَهُوَ خَارِجٌ إِلَى الْيَمَنِ فَأَجَازَ ذَلِكَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ .
عامر شعبی کہتے ہیں کہمیں نے فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا سے کہا : آپ مجھ سے اپنی طلاق کے بارے میں بیان کریں ، تو انہوں نے کہا : میرے شوہر نے یمن کے سفر پر نکلتے وقت مجھے تین طلاق دی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو جائز رکھا ۱؎ ۔
It was narrated that ‘Amir Sha’bi said:
“I said to Fatimah bint Qais: ‘Tell me about your divorce.’ She said: ‘My husband divorced me three times when he was leaving for Yemen, and the Messenger of Allah (ﷺ) allowed that.”‘