۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

0

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

0Book 12

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَدِيٍّ، قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ فِي سَفَرٍ فَقَرَأَ فِي الْعِشَاءِ فِي إِحْدَى الرَّكْعَتَيْنِ بِالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ‏.‏

ہم سے خلاد بن یحییٰ نے بیان کیا ، انھوں نے کہا کہ ہم سے مسعر بن کدام نے بیان کیا ، انھوں نے کہا کہ مجھ سے عدی بن ثابت نے کہا ۔ انھوں نے براء رضی اللہ عنہ سے سنا ، انھوں نے بیان کیا کہمیں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو عشاء میں «والتين والزيتون‏» پڑھتے سنا ۔ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ اچھی آواز یا اچھی قرآت والا کسی کو نہیں پایا ۔

Narrated Al-Bara:

The Prophet (ﷺ) was on a journey and recited in one of the first two rak`at of the `Isha’ prayer “Wa t-teeni wa z-zaitun.” (95)

USC-MSA web (English) reference

Scroll to Top