حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ “ لاَ صَلاَةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ ”.
ہم سے ابوالنعمان محمد بن فضل نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے ابوعوانہ وضاح یشکری نے عبدالملک بن عمیر سے بیان کیا ، انھوں نے جابر بن سمرہ سے کہ سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے کہامیں ان ( کوفہ والوں ) کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح نماز پڑھاتا تھا ۔ ظہر اور عصر کی دونوں نمازیں ، کسی قسم کا نقص ان میں نہیں چھوڑتا تھا ۔ پہلی دو رکعتیں لمبی پڑھتا اور دوسری دو رکعتیں ہلکی ۔ تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ مجھ کو تم سے امید بھی یہی تھی ۔
Narrated ‘Ubada bin As-Samit:
Allah’s Messenger (ﷺ) said, “Whoever does not recite Al-Fatiha in his prayer, his prayer is invalid.”
USC-MSA web (English) reference