0Hadith Reference
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، ح وَحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، ح وَحَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، – يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ – عَنْ هِشَامٍ، بِهَذَا الْمَعْنَى قَالَ “ حُتِّيهِ ثُمَّ اقْرُصِيهِ بِالْمَاءِ ثُمَّ انْضَحِيهِ ” .
اس سند سے بھی ہشام سے اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے ، اس میں یہ ہے کہآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تو اسے رگڑو پھر پانی سے کھرچ دو اور پھر اسے دھو ڈالو “ ۔
This tradition has been transmitted by Hisham through a different chain of narrators to the same effect:
Rub it off (with a stone), and then scratch it (with finger) by pouring water, then sprinkle water upon it.