۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

0

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

0Hadith Reference

حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا أَبَانُ، قَالَ سُئِلَ قَتَادَةُ عَنِ التَّيَمُّمِ، فِي السَّفَرِ فَقَالَ حَدَّثَنِي مُحَدِّثٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى، عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏ “‏ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ ‏”‏ ‏.‏

موسیٰ بن اسماعیل کہتے ہیں : ہم سے ابان نے بیان کیا ، وہ کہتے ہیںقتادہ سے سفر میں تیمم کے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے کہا : مجھ سے ایک محدث نے بیان کیا ہے ، اس نے شعبی سے شعبی نے عبدالرحمٰن بن ابزی سے ابزی نے عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما سے روایت کی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” کہنیوں تک ( مسح کرے ) “ ۔

Aban said:
Qatadah was asked about tayammum during a journey. He said: A traditionist reported to me from al-Sha’bi from ‘Abd al-Rahman b. Abza on the authority of ‘Ammar b. Yasir who reported the Messenger of Allah (ﷺ) as saying: (He should wipe) up to the elbows.

Scroll to Top