0Hadith Reference
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، أَخْبَرَنَا حَمَّادٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أُمِّ الْهُذَيْلِ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، وَكَانَتْ، بَايَعَتِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَتْ كُنَّا لاَ نَعُدُّ الْكُدْرَةَ وَالصُّفْرَةَ بَعْدَ الطُّهْرِ شَيْئًا .
ام عطیہ رضی اللہ عنہا ( انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی تھی ) کہتی ہیںہم حیض سے پاک ہو جانے کے بعد زردی اور گدلے پن کو کچھ نہیں سمجھتے تھے ۔
Umm ‘Atiyyah who took an oath of allegiance to the Prophet (ﷺ) said:
We would not take into consideration brown and yellow (fluid) after purification.