0Hadith Reference
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ رَجُلٍ، مِنْ ثَقِيفٍ عَنْ أَبِيهِ، قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بَالَ ثُمَّ نَضَحَ فَرْجَهُ .
ثقیف کے ایک شخص اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ، ان کے والد کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے پیشاب کیا ، پھر اپنی شرمگاہ پر پانی چھڑکا ۔
A man from Thaqif on the authority of his father reported:
I saw the Messenger of Allah (ﷺ) urinate, and he sprinkled water on the private parts of his body.